لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
121جس وقت ( مصر کي بيوي)کو ان کے خيال کي خبر ہوئي تو اس نے انہيں بلوايا(اور انہيں دعوت دي) اور ان کے لئے قيمتي تکيوں سے مجلس آراستہ کي اور ہر ايک کے ہاتھ ميں (پھل کاٹ نے کے لئے) چھري تھمادي اور اس موقع پر (يوسف سے )کہا: ان کي محفل ميں داخل ہو، جب ان کي نگاہdownload-disicon-0
122جس وقت تم نے يہ (تہمت والي) بات سني تو مومن اور مومن عورتوں نے اپنے آپ نيک گمان کيوں نہيں کيا- تم نے کيوں نہيں کہا کہ يہ بہت بڑا اور واضح جھوٹ ہے- [نور ، 12 ]download-disicon-0
123جس وقت تم نے يہ (تہمت والي) بات سني تو مومن اور مومن عورتوں نے اپنے آپ نيک گمان کيوں نہيں کيا- تم نے کيوں نہيں کہا کہ يہ بہت بڑا اور واضح جھوٹ ہے- [نور ، 12 ]download-disicon-0
124جس وقت ہر شخص اپنے جيسے کا قرين قرار ديا جائے گا- [تکوير ، 7 ]download-disicon-0
125جو فضيلت خدا نے تم سے بعض کو بعض پر دي ہے اس کي تمنا اور آرزو نہ کرو ۔ (يہ طبعي فرق تمہارے معاشرے کے نظام کي حفاظت کے لئے ، حقوق اور عدالت کے عين مطابق ہے ۔ ليکن اس کے باوجودد ، مرد اس سے جو کسب و کوشش کرتے ہيں حصہ پاليتے ہيں اور عورتيں جو کسب اور کو ششdownload-disicon-0
126جو فضيلت خدا نے تم ميں سے بعض کو بعض پر دي ہے اس کي تمنا اور آرزو نہ کرو- (يہ طبعي فرق تمہارے معاشرے کے نظام کي حفاظت کےليے ، حقوق اور عدالت کے عين مطابق ہے- ليکن اس کے باوجود) مرد اس سے جو کسب و کوشش کرتے ہيں حصہ پاليتے ہيں اور عورتيں جو کسب اور کوشش کرتdownload-disicon-0
127جو لوگ اپني بيويوں سے ظہار کرتے ہيں پھر اپني ہي کہي ہوئي بات سے پلٹ جاتے ہيں تو ان کو ان کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے ايک غلام آزاد کرنا چاہيے - يہ وہ حکم ہے جس کي انہيں نصيحت کي جاتي ہے اور جو کچھ تم انجام ديتے ہو خدا اس سے باخبر ہے- [مجادله، 3 ]download-disicon-0
128جو لوگ اپني عورتوں سے تعلق نہ رکھنے کي قسم کھاتے ہيں (يعني ان سے جنسي ملاپ نہ کرنے کي سوگند کھاتے ہيں) وہ چار ماہ تک انتظار کا حق رکھتے ہيں (اور ان چار ماہ کے دوران ميں اپني بيوي کے ساتھ زندگي گزارنے يا اُسے طلاق دينے کے بارے ميں اپنا ارادہ اور کيفيت واضحdownload-disicon-0
129جو لوگ اپني عورتوں سے تعلق نہ رکھنے کي قسم کھاتے ہيں (يعني ان سے جنسي ملاپ نہ کرنے کي سوگند کھاتے ہيں) وہ چار ماہ تک انتظار کا حق رکھتے ہيں (اور ان چار ماہ کے دوران ميں اپني بيوي کے ساتھ زندگي گزارنے يا اُسے طلاق دينے کے بارے ميں اپنا ارادہ اور کيفيت واضحdownload-disicon-0
130جو لوگ اہل ايمان ميں بُرائيوں کي اشاعت چاہتے ہيں ان کےليے دنيا و آخرت ميں دردناک عذاب ہے اور اللہ جانتاہے ليکن تم نہيں جانتے- [نور ، 19 ]download-disicon-0
131جو لوگ اہل ايمان ميں بُرائيوں کي اشاعت چاہتے ہيں ان کےليے دنيا و آخرت ميں دردناک عذاب ہے اور اللہ جانتاہے ليکن تم نہيں جانتے- [نور ، 19 ]download-disicon-0
132جو لوگ اہل ايمان ميں بُرائيوں کي اشاعت چاہتے ہيں ان کےليے دنيا و آخرت ميں دردناک عذاب ہے اور اللہ جانتاہے ليکن تم نہيں جانتے- [نور ، 21 ]download-disicon-0
133جو لوگ پاکدامن اور (ہر قسم کے گناہ سے) بے خبر مومن عورتوں پر تہمت لگاتے ہيں وہ دنيا و آخرت ميں رحمت الہي سے دور ہيں اور عذاب عظيم ان کے انتظار ميں ہے- [نور ، 23 ]download-disicon-0
134جو لوگ پاکدامن اور (ہر قسم کے گناہ سے) بے خبر مومن عورتوں پر تہمت لگاتے ہيں وہ دنيا و آخرت ميں رحمت الہي سے دور ہيں اور عذاب عظيم ان کے انتظار ميں ہے- [نور ، 23 ]download-disicon-0
135جو لوگ پاکدامن اور (ہر قسم کے گناہ سے) بے خبر مومن عورتوں پر تہمت لگاتے ہيں وہ دنيا و آخرت ميں رحمت الہي سے دور ہيں اور عذاب عظيم ان کے انتظار ميں ہے- [نور ، 23 ]download-disicon-0